Urdu Shayari | 19+ Best Urdu Shayari. Here you will get a huge collection of shayari in Urdu. All of these shayari are deep and have a great meaning. If you are a shayari lover you have come to right place. Our site ShayariDiaryUrdu provides you best collection of urdu shayari categorised way. Let's see our today's post.
Urdu Shayari | 19+ Best Urdu Shayari
ہے درد سینے میں پر ہونٹوں پر جذبات نہیں آتے
آخر کیو واپس وہ بیتے ہوئے لمحات نہیں آتے
کمال کرتے ہے ہمسے جلن رکھنے والے
محفلے خود کی سجاتے ہے اور چرچے ہمارے کرتے ہے
ہم وہی ہے بس اب ٹھکانہ بدل لیا
تیرے دل سے نکل کر اب خود میں رہتے ہیں
تلاش کر ایک بار میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہو تو سمجھ لینا محبت ابھی باقی ہے
Bewafa shayari urdu | Best bewafa shayari in urdu
عجیب کھیل ہے یہ محبت کا
کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا
سنو یے بادل جب بھی برستا ہے
دل تُجھ سے ملنے کو ترستا ہے
تو دور ہو یا پاس فرق کسے پڑتا ہے
تو جہاں بھی رہے تیرا دل یہی رہتا ہے
دل تو روز سجتا ہے ایک نادان دلہن کی طرح
اور غم روز چلے آتے ہیں براتی بنکر
اب یہ بھی نہیں کے ہر درد مٹا دے
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہے
13+ Best Ishq Shayari In Urdu Collection
درد کا میرے یقی کرے یا نہ کرے
التجا اتنی سے ہے بس دعاؤں میں یاد رکھے
پہلے سو بات ادھر اور اُدھر دیکھا ہے
تب کہیں ڈر کر تمہیں ایک نظر دیکھا ہے
نہ روک قلم مجھے درد لکھنے دے
آج تو درد رائیگاں یا درد دینے والا
عشق والو میں برایپان بہت ضروری ہے
چھوٹے دل میں محبوب بسائے نہیں جاتے
آرزو تیری برقرار رہے
دل کا کیا ہے رہے رہے نہ رہے
Romantic shayari in urdu | 12+ best romantic shayari in urdu
مجھے تمہاری جدائی کا کوئی رنج نہیں
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم
یہ کو تمہاری یاد ہے
بس یہی میری جائیداد ہے
راستے کہا ختم ہوتے ہے زندگی کے سفر میں
منزل تو وہیں ہے جہاں خواہش تھم جائے
میں تو خود اپنے لیے اجنبی ہوں تو بتا
مجھ سے جدا ہو کر تُجھے کیسا لگا
میں فر سے تیرے جیسے کی تلاش میں ہو
غلطی کر رہا ہو مگر ہوشو حواس میں
Urdu Shayari | 19+ Best Urdu Shayari
This was a small article regarding "Urdu Shayari | 19+ Best Urdu Shayari" in urdu. If are a shayari lover or interested in reading shayari keep visiting on ShayariDiaryUrdu. Don't forget to share this with all your friends and keep smiling.